بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے کم عمر وزیراعظم ہونگے، مراد علی شاہ


بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے کم عمر وزیراعظم ہونگے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے نوجوان وزیراعظم ہوں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کی رات کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے نوجوان وزیراعظم ہوں گے۔

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نےمزید کہا کہ ہمیں کراچی میں ہر قسم کی دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے اور شیطانی حربوں کو خاک میں ملانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہر کا امن ہر صورت میں برقرار رکھنا ہے۔

واضح رہے کہ انتخابات قریب آتے ہی حکمرانوں کو عوام کے سارے مسائل یاد آنے لگتے ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری