گلگت: پاک چین بارڈر خنجراب تین روز کیلئے بند


گلگت: پاک چین بارڈر خنجراب تین روز کیلئے بند

پاک چین بارڈر خنجراب کو چین کی آزادی تقریبات کے باعث تین روز کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے نے امیگریشن حکام کے حوالے سے بتایا ہے پاک چین سرحد خنجراب تین روز کے لیے بند رہے گی، دوست ملک چین کی یوم آزادی کے سلسلے میں سرحد پر آمدورفت بند کی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 4 اکتوبر کو سرحد کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری