شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز عدالت میں پیش


شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز عدالت میں پیش

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے سلمان شہبازآمدن سے زائد اثاثےثابت ہونے پر نیب میں پیش ہوگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہو گئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے سلمان شہباز کو آج نیب نے طلب کر رکھا تھا،سلمان شہباز کواثاثہ جات کیس کے الزام میں طلب کیا گیا ہے، نیب کو کچھ بینکوں میں سلمان شہباز کے اکاؤنٹس کی معلومات ملی تھیں، اکاؤنٹس میں ضرورت سے زائد رقم کا لین دین ہوا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری