اردن کے وزیراعظم کی عراقی ہم منصب سے ملاقات


اردن کے وزیراعظم کی عراقی ہم منصب سے ملاقات

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد میں اردن کے وزیراعظم نے عادل عبدالمهدی سے ملاقات کی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بغداد میں اردن کے وزیراعظم نے عراقی ہم منصب سے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

واضح رہے کہ اردن کے وزیراعظم عمرالرزاز ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچ گئے ہیں۔

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرالرزاز نے عراق اعلی حکام سے دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ اورشام کے متعلق اہم گفتگو کی۔

 

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری