حکومت مزدوروں کو صحت اور تعلیم کی مفت سہولیات فراہم کرے، علامہ طاہر القادری


حکومت مزدوروں کو صحت اور تعلیم کی مفت سہولیات فراہم کرے، علامہ طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا کہنا ہے کہ حکومت مزدوروں کو صحت اور تعلیم کی مفت سہولیات فراہم کرے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے یوم مئی پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ محنت کش کو اللہ تعالیٰ نے اپنا دوست قرار دیا ہے۔
ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ ریاست مزدوروں کو صحت اور تعلیم کی مفت سہولیات فراہم کرے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری