شامی دفاعی نظام نےT4 ہوائی اڈے پر حملہ ناکام بنا دیا


شامی دفاعی نظام نےT4 ہوائی اڈے پر حملہ ناکام بنا دیا

شامی دفاعی نظام نے حمص میں T4 ہوائی اڈے پر میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔

تسنیم خبررساں ادارے نے سانا کے حوالے سے بتایا ہے کہ شامی فوج نے حمص میں T4  ہوائی اڈے پر اسرائیلی میزائل حملہ کو ناکام بنا دیا تاہم اس کاروائی میں ایک شامی فوجی شہید اوردوزخمی ہوئے ہیں اور عمارت کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری