وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا


وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کیا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک ہوں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں بجٹ کے خدوخال پر مشاورت ہو گی اور معاشی ٹیم بجٹ کی تیاریوں سے متعلق حکومتی ترجمانوں کو آگاہ کرے گی جب کہ بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کی ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری