پاکستان کا جنگی طیارہ پیرس ایئر شو میں شرکت کےلئے فرانس پہنچ گیا


پاکستان کا جنگی طیارہ پیرس ایئر شو میں شرکت کےلئے فرانس پہنچ گیا

پاکستان کا معروف طیارہ جےایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں شرکت کےلئے فرانس پہنچ گیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جے ایف 17 تھنڈر کا پیرس کے نواحی علاقے لا برجے پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

پیرس ایئر شو 17 جون سے 23 جون تک جاری رہے گا، جس میں دنیا بھر سے جنگی جہازوں اور دفاعی سازو سامان کی نمائش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ جےایف 17 تھنڈر کو پاکستان نے مقامی سطح پر کیا ہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری