پاکستانی سفیر کا تسنیم نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ + تصاویر


پاکستانی سفیر کا تسنیم نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ + تصاویر

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سفیر نے تسنیم نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سفیر رفعت مسعود ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تسنیم نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔

تہران میں پاکستانی سفیر نے تسنیم نیوز کے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیے اور تہران- اسلام آباد کے درمیان تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔

پاکستانی سفیر نے ایرانی خبررساں ادارے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا:  تسنیم  پاک ایران تعلقات کی بہتری میں  اہم کردار ادا کررہا ہے۔

واضح رہے کہ تسنیم نیوز ایجنسی اسلامی جمہوریہ ایران کے معتبرترین خبررساں اداروں میں سرفہرست ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری