مادر ملت فاطمہ جناح کا آج 127 واں یوم ولادت


مادر ملت فاطمہ جناح کا آج 127 واں یوم ولادت

تحریک پاکستان کی ممتاز رہنما اور قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی ہمشیرہ مادر ملت فاطمہ جناحؒ کا 127 واں یومولادت آج (بدھ کو) منایا جا رہا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، مادر ملت فاطمہ جناحؒ کا 127 واں یومولادت آج منایا جا رہا ہے تاہم اس موقع پر ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں خصوصی تقریب صبح ساڑھے 10بجے منعقد ہوگی جس میں سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کارکنان تحریک پاکستان کے ہمراہ کیک کاٹیں گے۔
مقررین محترمہ فاطمہ جناح کی حیات و خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری