4 روز بعد مقبوضہ کشمیر سے اٹھنے والی صدا + آڈیو پیغام


4 روز بعد مقبوضہ کشمیر سے اٹھنے والی صدا + آڈیو پیغام

مقبوضہ کشمیر، جہاں تمام ذرائع ابلاغ بند ہیں، سے ایک آڈیو پیغام موصول ہوا ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ 4 روز سے کرفیو کے سبب مکمل شٹ ڈاون ہے۔ مقبوضہ وادی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔

ایسے میں مقبوضہ وادی سے ایک آڈیو پیغام موصول ہوا ہے جس سے وہاں کے حالات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

 

 

 

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری