سید حسن نصراللہ ایک بارپھر خطاب کریں گے


سید حسن نصراللہ ایک بارپھر خطاب کریں گے

اسلامی مزاحتمی تحریک حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کل لبنان کی سیاسی صورتحال پر قوم سے خطاب کریں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی مزاحتمی تحریک کے سربراہ سید حسن نصراللہ یکم نومبر02:30 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ لبنانی کے وزیراعظم سعد حریری نے وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ سعد حریری غیرملکی خاص کر سعودی دباو کی وجہ سے مستعفی ہوئے ہیں۔

خیال رہے عراق اور لبنان میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری