پاک فوج کے سربراہ کی ملازمت میں توسیع متفقہ طور پر منظور


پاک فوج کے سربراہ کی ملازمت میں توسیع متفقہ طور پر منظور

وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوا کی مدت ملازمت میں توسیع کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔

تسنیم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا ،جس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری منظوری کرلی گئی ۔

کابینہ نے ڈیفنس ایکٹ میں ترمیم منظور کرلی ہے ،اس ایکٹ میں لفظ ایکسٹینشن کا اضافہ کیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوادی گئی ہے۔

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری