یمنی فوج نے سعودی عرب کا جنگی جہازمار گرایا


یمنی فوج نے سعودی عرب کا جنگی جہازمار گرایا

ذرائع کا کہناہے کہ یمنی فوج نے عسیر کے علاقے میں سعودی عرب کا ایک جنگی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔

 تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، العہد نیوز نے خبر دی ہے کہ  یمنی فوج نے عسیر کے علاقے میں سعودی فضائیہ کا ایک جہاز مار گرایا ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹرکو میزائل سے نشانہ بنایا۔

یمنی فوج کے ترجمان نے مزید تفصیلات نہیں بتایا ہے۔ دوسری طرف سعودی حکام نے جنگی جہاز کے مارگرانے کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

 

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری