مسلم امہ کےمصائب کا ذمہ دار امریکا ہے،علامہ حسن ظفر


مسلم امہ کےمصائب کا ذمہ دار امریکا ہے،علامہ حسن ظفر

علامہ حسن ظفرنقوی کا کہنا ہے کہ عالم اسلام میں تمام مشکلات کا اصل ذّمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، علامہ حسن ظفر نقوی نے نیو رضویہ سوسائٹی میں ملاقات کے لئے آنے والے مختلف مکاتب فکر کے علماء اور خطباء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج مسلم امہ جن مصائب و بحرانوں کا شکار ہے اس کا ذمہ دار امریکاو اسرائیل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مغربی دنیا مشرق وسطیٰ میں نفرتیں پھیلارہی ہے جس سے اسرائیل کو فائدہ ہوگا۔

علامہ حسن ظفرنے مزید کہا کہ مسلمان عقلمندی سے کام لیں اور اپنے پرائے میں فرق کریں،انہوں نے عراق کے مقدس مقامات پر اسلام دشمنوں کے حملوں کی مذمت کی۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری