پولیس اہلکاروں کی ہیڈ آفس حاضری سے مشکلات میں اضافہ ہوگا، عون نقوی


پولیس اہلکاروں کی ہیڈ آفس حاضری سے مشکلات میں اضافہ ہوگا، عون نقوی

حج وعمرہ اور زیارات کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عون نقوی نے وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سےکہا ہے کہ علما کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو صبح و شام ہیڈ آفس میں حاضری کے احکامات واپس لئے جائیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق حج وعمرہ اور زیارات کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عون نقوی نے نے کہا کہ ان احکامات سے علما اور ذاکرین سمیت پولیس اہلکاروں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی معاملات کے حولے سے پہلے ہی علما کو تحفظات ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری