کراچی: کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ 10 منٹ میں دینے کا اعلان


کراچی: کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ 10 منٹ میں دینے کا اعلان

کراچی کے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے اعلان کیا ہے کہ ضلع جنوبی میں اب کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ 10 منٹ میں ملے گا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کراچی کے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے کہا ہے کہ ضلع کے تمام افراد کا ٹیسٹ جلد کیا جائے گا۔ اور نتیجہ 10 منٹ میں دیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے مزید کہا کہ لیاری، گارڈن اور صدر کے علاقوں کے لیے ریپڈ ٹیسٹ کی ٹیمیں تشکیل دےدی ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری