خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام آن لائن حسن قرات مقابلے


خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام آن لائن حسن قرات مقابلے

​​​​​​​پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام آن لائن حسن قرات مقابلوں کا انعقاد

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور ہر سال ماہ رمضان میں مختلف عمر کے قاری حضرات و خواتین کے درمیان حسن قرات کے مقابلوں کا اہتمام کرتا رہا ہے ۔
 ماہ مبارک رمضان ماہ نزول قرآن و ماہ بہار قرآن ہے۔
اس سال حالات کے پیش نظر یہ مقابلے آن لائن منعقد کئے جا رہے ہیں۔
خواہشمندخواتین و حضرات اپنی معلومات 12 اور 13 مئی بمطابق 18 اور 19 رمضان المبارک کو واٹس ایپ نمبر03339396877 پردیں، پہلی ،دوسری اورتیسری پوزیشن لینے والوں کو نقدانعامات دیئے جائیں گے۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری