بلوچستان؛ محرم کے بعد اسکول کھولنے پر غور


بلوچستان؛ محرم کے بعد اسکول کھولنے پر غور

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ صوبے کے اسکولز 15 ستمبر تک بند ہیں تاہم محرم الحرام کے بعد اسکولز کھولنے پر غور کر رہے ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی صدارت ہوا جس میں رکن اسمبلی ثنا بلوچ کی جانب سے بلوچستان میں اسکولز کھولنے کے حوالے سے توجہ دلاوٴ نوٹس پیش کیا گیا۔

توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا کہ یہ طے ہے کہ صوبے کے اسکولز 15 ستمبر تک بند ہیں تاہم 1

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری