روس؛ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس؛ شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے


روس؛ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس؛ شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے کل روس روانہ ہوں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کےمطابق، پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی9 ستمبر کو روس کادورہ کریں گے

شاہ محمود قریشی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

شاہ محمود قریشی چینی ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے، ذرائع کاکہنا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کے ساتھ سائیڈلائنزملاقات طے نہیں۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری