پی ٹی اے نے ملک بھرکے ایئرپورٹس پر رجسٹریشن کاؤنٹرز قائم کردیئے


پی ٹی اے نے ملک بھرکے ایئرپورٹس پر رجسٹریشن کاؤنٹرز قائم کردیئے

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ملک بھرکے ایئرپورٹس پر رجسٹریشن کاؤنٹرزقائم کردیئے ہیں، جہاں بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے مسافراپنے ساتھ لائے موبائل فونز پی ٹی اے سے رجسٹر کرواسکیں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پی ٹی اے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے اقدامات کے بعد پی ٹی اے نے ملک بھرکے ایئرپورٹس پر رجسٹریشن کاؤنٹرز قائم کردیئے گئے ہیں جہاں بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافراپنے ساتھ لائے موبائل فونز پی ٹی اے سے رجسٹر کرواسکیں گے۔

ذرائع کے مطابق یہ رجسٹریشن سینٹر24گھنٹے کھلے رہیں گے۔

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری