ایران کے صوبہ خوزستان میں زلزلہ/ 1 جاں بحق 20 زخمی+ ویڈیو


ایران کے صوبہ خوزستان میں زلزلہ/ 1 جاں بحق 20 زخمی+ ویڈیو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان میں شدید زلزلے سے ایک شہری جاں بحق اور 20 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر مسجد سلیمان میں 5.7 شدت زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متعدد گاڑیوں اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

 

 

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری