آرکائیو

فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے لگائی گئی اپنی شرط ''غزہ کی پٹی کے محاصرے کے خاتمے'' سے پسپائی اختیار کی ہے۔