تہران؛ شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی، 20 فائر فائٹرز شہید 19 جنوری 2017 - 12:47 ایران کے دارالحکومت تہران میں پلاسکو نامی شاپنگ مال آگ لگنے کے بعد زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 20 فائر فائٹرز شہید ہوئے ہیں۔