فری اسٹائل کشتی 2017ء؛ امریکی ریسلرز کی ایران آمد 14 فروری 2017 - 11:44 بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی 2017ء کے مقابلے دنیا کے مختلف ممالک کے 8 بہترین ٹیموں کی موجودگی میں ایران کے شہر کرمانشاہ میں 16 اور 17 فروری کو منعقد کئے جائیں گے۔