آرکائیو

تہران میں چین کے مشرقی ساحل پر ایرانی تیل بردار جہاز "سانچی" میں جاں بحق ہوانے والے 32 افراد کی یاد میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر حسن روحانی سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری حکام نے شرکت کی۔