محمد جواد ظریف کی اسپیکر پارلیمنٹ ایاز صادق سے ملاقات
پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کے اعلی سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کی اور دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔