انگلینڈ اور کروشیا کے مابین میچ کا دوسرا ہاف 12 جولائی 2018 - 21:34 کروشیا نے انگلینڈ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیکر فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جس کے بعد اس کا سامنا فرانس سے ہوگا۔