امام خامنہ ای کا عوام کے معاشی مسائل کے حل پر زور 13 اگست 2018 - 16:25 امام خامنہ ای نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے خطاب میں حکام پر زور دیا کہ وہ عوام کے معاشی مسائل کے حل کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائیں اور مارکیٹ میں موجود بعض کرپٹ عناصر کیخلاف فوری کارروائی کریں۔