گلگت بلتستان میں 4 نئے اضلاع کے قیام کیلئے نوٹیفکیشن جاری+ سند


حکومت نے گلگت بلتستان میں 4 نئے اضلاع کے قیام کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،گلگت بلتستان میں 4 نئے اضلاع کے قیام کیلئے وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 نئےاضلاع میں ضلع روندو، ضلع داریل، ضلع تانگیر اور ضلع گوپس شامل ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق گلگت بلتستان کے اضلاع کی تعداد 14ہو گئی۔