امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی عالمی عدالت انصاف میں درخواست اسلامی جمہوریہ ایران نےکورونا وبا کے باوجود امریکی پابندیاں جاری رکھے جانے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کر دی۔ 05 جولائی 2020 - 16:10
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ تمام پائلٹس لائسنسز حقیقی اور درست ہیں، سی اے اے دنیا بھرمیں پاکستانی پائلٹوں کی بدنامی کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اس کے جاری کردہ تمام کمرشل/ایئرلائنز ٹرانسپورٹ پائلٹس لائسنسز درست اور حقیقی ہیں۔ 16 جولائی 2020 - 13:18
ایران؛ کرونا وائرس سے مزید 148 شہری جاں بحق، 18 صوبے خطرناک قرار اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کا کہناہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید148 شہری جان کی بازی ہارگئے ہیں۔ 04 جولائی 2020 - 15:48
بہترین لوگ پرواز کر گئے سال 2020 کا آغاز ہی دھماکے دار انداز میں ہوا 3 جنوری 2020 کو امن مشن پہ مامور ایرانی و عراقی کمانڈرز بغداد ائیرپورٹ کے نزدیک امریکی دہشت گردی کا نشانہ بنے۔ 03 جولائی 2020 - 15:30
داعش کے خاتمے میں ایران اور روس کا کردار قابل تعریف ہے، نوری المالکی سابق عراقی وزیراعظم نوری المالکی کا کہنا ہے کہ عراق میں داعش کے خاتمے میں امریکی حکومت نے کوئی کردار ادا نہیں کیا، روس اور ایران نے عراق کی کھل کرحمایت کی 03 جولائی 2020 - 13:15
ایران میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال| مزید 141 افراد جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 شہری جان کی بازی ہار گئے۔ 02 جولائی 2020 - 15:02
ایرانی ایلچی اور طالبان رہنما کے مابین ملاقات کی تصدیق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں ایرانی خصوصی ایلچی کی طالبان رہنما سے ملاقات کی تصدیق کی ہے۔ 01 جولائی 2020 - 16:00
امام خامنہ ای کا کلینک حادثے کی جامع تحقیقات کا حکم امام خامنہ ای نے کلینک آتش زدگی پر افسوس کا اظہار اور حادثے کی وجوہات کے بارے میں جامع تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے۔ 02 جولائی 2020 - 09:14
تہران؛ سینا اطہرکلینک میں خوفناک آتشزدگی، 19 افراد جاں بحق+ تصاویر اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سینا اطہر کلینک میں خوفناک آتشزدگی سے 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 01 جولائی 2020 - 14:05
ایران میں کرونا وائرس سے اموات 10 ہزار سے تجاوز کر گئیں دنیا بھر کی طرح ایران میں بھی کرونا وائرس کے حملے بدستورجاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 109 شہری جان کی بازی ہار گئے۔ 27 جون 2020 - 15:55
پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نےایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو اپنی اسناد پیش کیں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو اپنی اسناد پیش کیں۔ 25 جون 2020 - 09:03
ایران میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال| مزید 133 افراد جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 133 شہری جان کی بازی ہار گئے۔ 25 جون 2020 - 15:15
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں ایک تاریخی مقام کے خوبصورت مناظر ایران جغرافیائی محل وقوع، تفریح گاہوں، قدرتی مناظر، زیارت گاہوں اور عظیم تہذیب کی وجہ سے دنیا بھر کے ذی شعور انسانوں کو اپنی طرف جلب کرتا ہے۔ 12 جولائی 2020 - 17:17
ایران میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 116 افراد جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مزید 2 ہزار 368 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ 22 جون 2020 - 15:34
یورپی ممالک جان بولٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی سازش کا شکار ہوئے: علی شمخانی ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ یورپ، جوہری معاہدے سے دستبرداری کے سلسلے میں بیوقوف "جان بولٹن" اور "ڈونلڈ ٹرمپ" کی مشترکہ سازش کا شکار ہو کر ایران مخالف قرارداد کو پیش کرنے کا آلہ کار بن گیا۔ 24 جون 2020 - 14:13
ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی شدید مذمت اسلامی جمہوریہ ایران نے جمعے کے روز کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام 13 جون 2020 - 19:31
ایران؛ کروناوائرس کے حملے جاری، مزید 113 افراد جاں بحق دنیا بھر کی طرح ایران میں بھی کرونا وائرس کے حملے بدستورجاری ہیں اور گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید113 شہری جان کی بازی ہار گئے۔ 15 جون 2020 - 19:11
ایرانی وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ استنبول سے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ 16 جون 2020 - 17:55
ایران سے ایک اور جہاز امدادی سامان لے کر ونزوئلا پہنچ گیا اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک جہاز طبی امدادی سامان لیکر ونزوئلا پہنچ گیا ہے۔ 09 جون 2020 - 19:15
ایران جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کررہا ہے، روس ویانا میں روسی نمائندے کا کہناہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عالمی جوہری ادارے سے تعاون اور معاہدے کی مکمل پاسداری کررہا ہے۔ 07 جون 2020 - 10:49