ایرانی حجاج کرام کا پہلا کاروان مدینہ منورہ پہنچ گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سے حجاج کرام کا پہلا کاروان مدینہ منورہ پہنچ گیاہے۔
اس سال حج پر جانے والے ایرانی حجاج کا پہلا کاروان امام خمینی ایئر پورٹ سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ اس موقع پر امور حج میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجتالاسلام سیدعبدالفتاح نواب بھی موجود تھے۔
واضح رہے کہ حج کے ایام میں ایران کے 19 شہروں سے روازنہ 15 پروازیں چلائی جائیں گی۔