جہاد کشمیر کے اعلان کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر


جہاد کشمیر کے اعلان کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خالف جہاد کے اعلان کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شریف شبیر نامی شہری نے میاں گوہر ایڈووکیٹ کی وساطت سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ جس میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت حکومت کو جموں و کشمیر میں جہاد شروع کرنے کا حکم دے، آزاد کشمیر میں جہادی کیمپس قائم کرنے کی ہدایت کی جائے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری