دبئی؛ کرونا وائرس سے 134 پاکستانی جاں بحق


دبئی؛ کرونا وائرس سے 134 پاکستانی جاں بحق

ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی میں کرونا سے جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، دبئی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے جب کہ  مرنے والوں کی دبئی میں ہی تدفین کر دی گئی ہے۔
اس ضمن میں ابوظہبی میں پاکستانی سفیر غلام دستگیر نے کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانیوں کو فری علاج اور ٹیسٹنگ سروس فراہم کرنے پر حکومت امارات کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 300 ہے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری