پوری پاکستانی قوم بینظیر بھٹو کی مدبرانہ قیادت کی کمی محسوس کررہی ہے، بلاول


پوری پاکستانی قوم بینظیر بھٹو کی مدبرانہ قیادت کی کمی محسوس کررہی ہے، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج ہرپاکستانی بینظیربھٹوکی مدبرانہ قیادت کی کمی محسوس کررہاہے

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آج ہرپاکستانی بینظیربھٹوکی مدبرانہ قیادت کی کمی محسوس کررہاہے ، مشکل حالات وچیلنجزہی قیادت کی کسوٹی ہوتے ہیں۔

بلاول بھٹوزرداری نے والدہ کی 67 ویں سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بینظیربھٹونے سیاست،معیشت اورمعاشرے پرمثبت نقوش چھوڑے ہیں،آئین کی اصل شکل میں بحالی بی بی شہیدکی جدوجہدکاثمرہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری