سپریم کورٹ کا وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس


سپریم کورٹ کا وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس

سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کے ونگ کی تقریب میں شرکت پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم پورے ملک کے وزیراعظم ہوتے ہیں وہ کسی جماعت یا گروپ کے ساتھ خود کو نہیں جوڑ سکتے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ معاملہ ازخود نوٹس کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو بھجوا رہے ہیں، بادی النظر میں وزیراعظم نے ذاتی حیثیت میں پروگرام میں شرکت کی.

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری