شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مقبوضہ کشمیر میں احتجاج + تصاویر


شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مقبوضہ کشمیر میں احتجاج + تصاویر

مقبوضہ کشمیر میں آج نماز  جمعہ کے بعد  پریس کالونی سرینگر ، پاندریٹھن، ہانجی ویرہ پٹن اور بڈگام کے کئی علاقوں میں شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے پرامن احتجاج کیا گیا، جس میں عالم دین ،بزرگ، نوجوانوں اور بچوں نے شرکت کی۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، مظاہرین نے نائیجریا حکومت سے شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اپیل کی کہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں نائجیریا میں جاری غیر قانونی ظالمانہ اقدامات پر نوٹس لیں۔ ﺭﯾ ﯽ ﮐﮯ ﺷﺮﮐﺎ ﺁﯾﺖ ﺍﻟ ﮧ ﺷﯿﺦ ﺯﮐﺰﮐﯽ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﻌﺮﮮ ﻟﮕﺎﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ - 
مظاہرین نے ایسے بینر اٹھارکھے تھے جن پر آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے حق میں نعرے درج تھے۔
ﻧﺎﺋﯿ ﯿﺮﯾﺎ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ ﻧﮯ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺩﻭ ﮨﺰﺍﺭ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺑﻌﯿﻦ ﺣﺴﯿﻨﯽ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺯﺍﺭﯾﺎ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﯿﻨﯿﮧ ﺑﻘﯿﺖ ﺍﻟ ﮧ ﺍﻭﺭ ﺁﯾﺖ ﺍﻟ ﮧ ﺷﯿﺦ ﺯﮐﺰﮐﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﺣﻤ ﮧ ﮐﺮ
ﮐﮯ ﺳﯿﮑﮍﻭﮞ ﻋﺰﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﺟﺒﮑﮧ ﺷﯿﺦ ﺯﮐﺰﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﮨ ﯿﮧ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﺯﺧﻤﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺗﮭﺎ - ﺁﯾﺖ ﺍﻟ ﮧ ﺯﮐﺰﮐﯽ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮨﯿﮟ -
ﻧﺎﺋﯿ ﯿﺮﯾﺎ ﮐﯽ ﺍﻋ ﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺣﮑﻢ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺋﯿ ﺮﯾﺎ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ -
ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺦ ﺯﮐﺰﮐﯽ ﮐﯽ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺧﺒﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﺨﺘ ﻒ ﻣ ﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ -

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری