وزیراعلی پنجاب نے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما کو اپنا مشیر تعیینات کردیا+ ویڈیو


وزیراعلی پنجاب نے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما کو اپنا مشیر تعیینات کردیا+ ویڈیو

وزیراعلی پنجاب نے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما کو اتحاد بین المذاہب کے لئے اپنا مشیر بنایا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعلیٰ پنجاب نے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما سید عباس نقوی کو اتحاد بین المذاہب کے لئے اپنا مشیر مقرر کیا ہے۔
سیاسی ماہرین کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے بیلنسنگ پالیسی کے تحت ایم ڈبلیو ایم کے رہنما سید عباس نقوی کو فوکل پرسن بنایا ہے۔
جبکہ معاویہ اعظم طارق کو اس سے بھی اہم عہدہ دیا گیا ہے۔ جس کے بعد بیلنسنگ پالیسی کے تحت ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کو فوکل پرسن بنایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سید عباس نقوی کو یہ عہدہ ایسی حالت میں دیا جارہا ہے جبکہ مشیروں کی تعداد پہلے سے ہی پوری ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری