صہیونی فوج کی نہتےفلسطینیوں پرفائرنگ سے2 شہید 46 زخمی


صہیونی فوج کی نہتےفلسطینیوں پرفائرنگ سے2 شہید 46 زخمی

صہیونی غاصب فوج نے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کرکے دو افراد کو شہید کر دیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی غاصب فوج نے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کرکے دو افراد  کو شہید اور 46 کو شدید زخمی کردیا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 17 سالہ علی اصغر کو جبالیہ جبکہ 14 سالہ خالد کو غزہ سٹی کے مشرق میں شہید کیا گیا واضح رہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے جمعے کو اسرائیلی سرحد کے قریب شدید احتجاج کیا گیا ہے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری