بیرونی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 127 فیصد اضافہ


بیرونی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 127 فیصد اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ 10 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 127 فیصداضافہ ہوا۔

تسنیم خبررساں ادارے نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے حوالے خبر دی ہے کہ ملک میں 10 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری ایک ارب 86 کروڑ ڈالر رہی۔
تفصیلات کے مطابق جولائی تااپریل،براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 2 ارب 28 کروڑ ڈالررہی۔ 
ذرائع کا کہنا ہے کہ 10 ماہ میں سٹاک اورحکومتی بانڈزسے 41 کروڑ 60 لاکھ ڈالرنکل گئے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری