پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ


پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، پاکستان انٹرنیشنل لائن کی جانب سے کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس اعلان کے مطابق اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کرایہ 7 ہزار 879 روپےمقرر کیا گیا ہے جبکہ سامان کے ساتھ یکطرفہ کرایہ 8 ہزار 543 کردیا گیاہے،کرایوں میں یہ کمی غیر معینہ مدت تک رہے گی۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری