مقبوضہ کشمیر میں اردو زبان کی سرکاری حیثیت ختم


مقبوضہ کشمیر میں اردو زبان کی سرکاری حیثیت ختم

مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوں کی زبان اردو کو سرکاری زبانوں سے خارج کر دیا۔

تسنیم خبررساں ادارے نے مقامی ذرائع کے حوالےسے خبر دی ہے کہ بھارتی حکومت کے اس فیصلے سے کشمیر میں صدیوں سے بولی جانے والی اردو زبان کا وجود خطرے میں پڑ گیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اردو، انگلش، ہندی، کشمیری اور ڈوگری زبان کو سرکاری حیثیت حاصل تھی۔

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری