ایران؛ ملٹری سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ + تصاویر


ایران؛ ملٹری سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ + تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران نے ملٹری سیٹیلائٹ کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک کا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔

جمهوری اسلامی ایران , کشور پاکستان ,

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک میں اپنے انجینئروں کا بنایا ہوا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی  کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔

جمهوری اسلامی ایران , کشور پاکستان ,

آج بدھ کی صبح نور نامی اس ملٹری سیٹیلائٹ کو ایران کے مرکزی صحرائی علاقے سے قاصد راکٹ کے ذریعہ خلا میں بھیجا گیا جو زمین سے 425 کلو میٹر کے فاصلے پر کامیابی کے ساتھ مدار میں قرار پایا۔

جمهوری اسلامی ایران , کشور پاکستان ,

ماہرین سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اس اقدام کو بہت اہم قرار دے رہے ہیں جو ایران کے خلائی شعبے میں ایک عظیم انقلاب کا سبب بن سکتا ہے۔

جمهوری اسلامی ایران , کشور پاکستان ,

اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیجئے۔

جمهوری اسلامی ایران , کشور پاکستان ,

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری