آرکائیو

ایران کے ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے وزیر نے سعودی عرب کی جانب سے عائد حج پابندی کے اعلان کے بعد کہا کہ سعودی حکام نے جان بوجھ کے یہ عزم کر رکھا ہے کہ ایرانی قوم اس سال باقاعدہ طور پر بیت اللہ کا شرف حاصل نہیں کرسکیں گے لہذا ضروری سمجھتے ہیں کہ ہم بھی اس سلسلے میں اپنے مؤقف کی وضاحت کریں۔