گلگت بلتستان؛ سیاحوں کے داخلے پر 5 ماہ سے عائد پابندی ختم پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان حکومت نے سیاحوں کے داخلے پر 5 ماہ سے عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 08 اگست 2020 - 10:19
6 ماہ سے بند تاج محل آج سے عام عوام کیلئے کھول دیا گیا بھارت میں کرونا وائرس کے باعث 6 ماہ سے بند تاج محل آج سے عام عوام کیلئے کھول دیا گیا۔ 21 ستمبر 2020 - 12:08
ایران؛ حرم امام رضا علیہ السلام سمیت تمام مقامات مقدسہ عام زائرین کے لئے کھولنے کا اعلان +تصاویر اسلامی جمہوریہ ایران میں حرم مطہرامام رضاعلیہ السلام اور روضہ مبارک حضرت معصومہ سمیت تمام مقامات مقدسہ کو عام زائرین کے لئے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 25 مئی 2020 - 13:29
زیارت آئمہ اطہار علیہم السلام کے تربیتی اور اخلاقی اثرات اہل بیت اطہارعلیہم السلام کی تعلیمات میں ہزاروں ایسےمثبت نکات پوشیدہ ہیں جو ہماری زندگی کے ہرپہلو میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ 09 مئی 2020 - 12:33
پاکستان؛ سیاحتی علاقے سوات میں سنو میراتھن، ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت + تصاویر میراتھن 21 کلو میٹر ریس میں سہیل عامر نے پہلی، ابرار حسین نے دوسری اورفدا محمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی، 10 کلومیٹرکیٹیگری میں محب اللہ پہلے، عالم زیب دوسرے اور فرزند علی تیسری نمبر پر رہے۔ 07 مارچ 2020 - 17:07
عراق؛ کربلاے معلی سمیت مختلف شہروں میں کئی عشروں کے بعد برف باری+ تصاویر عراق کے مقدس شہر کربلاے معلی سمیت مختلف شہروں میں کئی عشروں کے بعد پہلی برف باری ہوئی ہے۔ 12 فروری 2020 - 14:12
جنت نظیرعلاقہ گلگت بلتستان دنیائے سیاحت کا مرکز+ تصاویر گلگت بلتستان پاکستان کے شمال میں واقع ہے جو اپنی خوبصورتی اور قدرتی وسائل کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی سیاحوں اور کوہ پیماوں کی توجہ کا مرکزبنا ہوا ہے۔ 30 مارچ 2019 - 14:19
پاکستان ناقابل تصور قدرتی حسن سے مالامال ہے، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی حسن سے مالا مال ملک ہےا گر یہاں سیاحت کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے تو صرف سیاحت ہماری معیشت میں ایک بڑے اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ 30 دسمبر 2019 - 10:04
صوبہ گیلان کے گاؤں'' جیردہ'' کے حیرت انگیزمناظر+ تصاویر اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گیلان میں واقع جیردہ نامی گاؤں ملکی اور غیرملکی سیاحوں کا مرکز بنا ہواہے۔ 14 اکتوبر 2019 - 15:12
ہزاروں سیاح گلگت بلتستان پہنچ گئے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی اور غیرملکی ہزاروں سیاح گلگت بلتستان پہنچ چکے ہیں۔ 03 جولائی 2019 - 14:58
پاکستان کے دلکش سیاحتی مقام ''شنگریلا'' کے دلفریب مناظر+ ویڈیو پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں ایک نہایت خوبصورت سیاحتی مقام ہے جسے شنگریلا کہا جاتا ہے۔ 18 جون 2019 - 16:31
گلگت بلتستان ملکی اور غیرملکی سیاحوں سے بھرگیا پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان میں ملک بھر سے ہزاروں سیاحوں نے ڈھیرے جما لئے۔ 10 جون 2019 - 14:01
چین کا صوبہ ہینان سیاحوں کے لئے جنت سے کم نہیں + خوبصورت تصویری مناظر ہینان چین کا جنوبی صوبہ اور سب سے بڑا سیاحتی مقام ہے، بیجنگ سے 2 ہزار 280 کلومیٹر دُور اس پُرفضا مقام تک پہنچنے کے لیے 4 گھنٹے کا ہوائی سفر کرنا پڑتا ہے۔ 06 مئی 2019 - 19:05
کراچی میں باغ ابن قاسم کی ایک بار پھر تزئین و آرائش+تصاویر کراچی کلفٹن میں واقع باغ ابن قاسم کی ایک بار پھر تزئین و آرائش کردی گئی ہے اور اب شہریوں کو تفریح کا بہترین موقع مل گیا ہے۔ 31 مارچ 2019 - 14:34
دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری، لندن سرفہرست عالمی ادارے نے سال 2019 کے دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کردی جس میں لندن سرفہرست رہا۔ 31 مارچ 2019 - 22:36
دنیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کی مسلم ملک میں تعمیر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کی موجودگی کا اعزاز ایک مسلم ملک کے پاس جانے والا ہے؟ 19 مارچ 2019 - 18:28
سوئس وفد نے وادی سوات کو حقیقی سوئیزر لینڈ قرار دے دیا +تصاویر سوئیز لینڈ کے سفیر کی قیادت میں دس رکنی وفد نے ایشیا کے سوئیزر لینڈ سوات کا دورہ کیا، جنت نظیر وادی سوات جس کو ایشیا کا سویٹیزر لینڈ بھی کہا جاتا ہے۔ 03 فروری 2019 - 12:31
پاکستان دنیا کا خوبصورترین ملک ہے، عمران خان وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی سیاحت میں اتنی طاقت ہے کہ سوئٹزرلینڈ بھی اس کے مقابلے میں کچھ نہیں ہے۔ 31 جنوری 2019 - 22:16
تصویری رپورٹ| ایران میں غاروں والے گاؤں ایران قدرتی خوبصورتی سے بھرپور ملک ہے۔ یہاں کی آبادی کا ایک بڑا حصہ میدانی علاقوں میں رہتا ہے۔ لیکن ایران کے کچھ لوگ آج بھی غاروں میں بھی رہتے ہیں۔ یہ تصاویر اسی گاؤں کی ہیں۔ 23 اگست 2018 - 08:56
ایران میں کانسی کے دورکا گواہ ’’شہر سوختہ‘‘ شہر سوختہ نے قبل مسیح کےچاراَدوار دیکھے ہیں مگر المیہ یہ رہا کہ ہر دور میں اس شہر کی وسعت میں کمی ہوئی ۔ اس شہر کا پہلا دور 2100 سے 2300 قبل مسیح کاہے کانسی کے اس دور میں یہ شہر بلوچستان اور ایران کے صوبے کمران کے درمیان آباد ہوا_ 25 اگست 2018 - 09:58