مسئلہ فلسطین سےتوجہ ہٹانےکےلئے فرقہ وارانہ فضاقائم کی گئی ہے: علامہ امین شہیدی اس وقت عالمی سیاست کےمنظرنامہ میں مسئلہ فلسطین پوری دنیاکی توجہ کامرکز بن چکاہے۔اسرائیل،امریکا اوران کی ہم نوالہ و ہم پیالہ عرب ریاستیں Greater Israel کےمنصوبہ پرمل کر کام کررہی ہیں۔ 26 ستمبر 2020 - 09:03
خیبرپختونخوا کے پسماندہ ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والی لڑکی اقوام متحدہ کے مشن تک کیسے پہنچی؟ خیبرپختونخوا کے پسماندہ ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والی لڑکی گل نساء جو کبھی مقامی روایات کی وجہ سے اپنے گھر سے نہیں نکل سکتی تھی آج اقوام متحدہ کے امن مشن کے لئے منتخب ہو گئی ہے۔ 11 مارچ 2020 - 20:15
رہبرمعظم کا بیان بھارتی حکومت پر اثرانداز ہوگا، امام جمعہ دہلی بھارتی دارالحکومت میں شیعہ جامع مسجد کے امام علامہ تقوی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کا مسلمان سعودی عرب سے زیادہ پرامید نہیں ہے بھارتی مسلمانوں کو جنتی امید ایران سے ہے اتنی کسی دوسرے ملک سے نہیں۔ 08 مارچ 2020 - 14:27
جنرل سلیمانی نہ ہوتے تو آج بغداد اور دمشق تکفیری دہشت گردوں کے قبضے میں ہوتے؛ کرد رہنما عراق؛ کردستان کے رہنما محمد حاج محمود کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور جنرل سلیمانی نہ ہوتے تو آج بغداد اور دمشق پر تکفیریوں کا راج ہوتا۔ 17 فروری 2020 - 15:32
ہندوستان میں مسلمانوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے! افتخارعارف سربراہ مقتدرہ قومی زبان افتخارعارف کا کہنا ہے کہ میں نے ہندوستان اس لئے چھوڑا کیونکہ وہاں مسلمانوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ 06 دسمبر 2019 - 10:55
انٹرویو | حلقے کے عوام سے کیے وعدے پورے کرینگے، صداقت علی عباسی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو شکست دینے والے تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ تعلیم صحت صاف پانی اور کفایت شعاری کے نعروں پر عمل درآمد نظر آئے گا کپتان کا جو کھلاڑی متفق نہیں ہو گا، وہ بارہواں کھلاڑی بن جائے گا۔ 08 اگست 2018 - 10:30
اشرف غنی کی اہلیہ کا اسرائیلی چینل کو انٹرویو؛ دین کو تبدیل کرنا ضروری نہیں/ پشتونوں کی حمایت کامیابی کیلئے کافی ہے افغانستان کی خاتون اول نے اس بیان کیساتھ کہ اشرف غنی کیساتھ شادی کے بعد مسیحیت سے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی ضرورت محسوس نہیں کرتی، کہا کہ اگر کسی کو پشتونوں کی حمایت حاصل ہو تو وہ الیکشن میں آسانی سے کامیاب ہوسکتا ہے۔ 04 اگست 2018 - 21:45
ویڈیو | صورتحال بہتر نہ ہوئی تو ڈالر 150 تک پہنچے گا/ اچھے لوگوں کے آنے سے معیشت بھی اچھی ہوگی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی 25جولائی کو کلین سویپ کریگی جبکہ این اے 61 میں انتخاب ملتوی نہیں ہونا چاہیے تھا۔ 23 جولائی 2018 - 21:54
ایک نایاب انٹرویو؛ محترمہ بانو خدیجہ میردامادی، والدہ محترمہ آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای + آڈیو آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای کی والدہ محترمہ "بانو خدیجہ میردامادی" کے انٹرویو کا پہلی بار اُردو ترجمہ بمع آڈیو فائل نشر کیا جارہاہے، یہ انٹرویو انقلاب کی کامیابی کے بعد اُن سے لیاگیا تھا۔ 28 جون 2018 - 11:02
جنرل وحیدی: امریکہ و شمالی کوریا کے تعلقات کا مثبت مستقبل نہیں ہوگا/ اسرائیل پر اپنی سلامتی کا خوف سوار ہی رہیگا ایرانی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سربراہ کا اس بیان کیساتھ کہ امریکہ تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا مظہر ہے، کہا کہ واشنگٹن اور پیونگ یانگ کے تعلقات کا مستقبل ہرگز مثبت نہیں ہوسکتا جبکہ دوسری جانب اسرائیل کے اعصاب پر بھی ہمیشہ کی طرح سلامتی کا خوف سوار ہی رہیگا۔ 17 جون 2018 - 19:49
انٹرویو | ایران سی پیک میں شامل ہو کر چین کے ساتھ اپنے تجارتی ہدف کو حاصل کر سکتا ہے سابق خصوصی سیکرٹری فنانس اور اکنامک ایڈوائزری کونسل حکومت پاکستان کے رکن کا کہنا ہے کہ پڑوسیوں کے ساتھ بہتر تعلقات کے ساتھ ساتھ بہترین تجارتی تعلقات کا قیام بھی ممکن بنایا جائے۔ 11 جون 2018 - 16:09
ہنردوست: پاک ایران تجارت میں 30 فیصد اضافہ ہوا تاہم بہت کچھ کرنا باقی ہے + ویڈیو پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئندہ دور حکومت میں پاک ایران گیس پائپ لائن کے اہم منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے پرامید ہیں۔ 02 جون 2018 - 11:03
اسد کا ٹرمپ کو جواب: تم نے اپنی شناخت کرائی ہے! + ویڈیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں اپنے شامی ہم منصب کے بارے میں نہایت غیر اخلاقی اور غیر مودب لب و لہجہ استعمال کیا تھا جس کا جواب بشار اسد نے "رشا ٹوڈے" کو انٹرویو دیتے ہوئے دیدیا ہے۔ 31 مئی 2018 - 20:11
انٹرویو | اسکاٹ بنٹ: اسرائیل کی خوش قسمتی ہے کہ ایران، روس اور شام اسے نابود نہیں کرتے + ویڈیو سابق امریکی فوجی عہدیدار کا کہنا ہے کہ صہیونی نہایت ہی خوش قسمت ہیں کہ ایرانیوں، روسیوں اور شامیوں نے ان کے ان سب ناجائز کرتوتوں پر نیست و نابود کرنے کے بجائے تاحال صرف ردعمل ظاہر کرنے پر ہی اکتفا کیا ہے۔ 26 مئی 2018 - 15:18
خصوصی انٹرویو | پاک ایران تجارت کے حوالے سے اہم انکشافات/ اگر بینک ملی ایران کو کراچی میں شاخ کھولنے کی اجازت دیدی جائے تو معاملات حل ہو سکتے ہیں وزارت تجارت کی ڈپٹی سیکرٹری ماریہ قاضی نے حالیہ تجارت وفد، پاک ایران تجارتی فورم اور بینکنگ چینل سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کے ساتھ ایران کا بینکنگ چینل بہت پہلے سے کام کر رہا ہے، انڈیا کا بینک یونین آف کلکتہ ایران پر پابندیوں کے دوران بھی ان کے ساتھ کام کر تا رہا ہے۔ 17 مارچ 2018 - 12:21
ظریف کا تسنیم کو پاکستانی زائرین کے مسائل حل کرنے کا وعدہ + ویڈیو ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تسنیم نیوز کے نامہ نگار کیساتھ بات کرتے ہوئے وعدہ دیا کہ ایران عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے مسائل کو پاکستانی حکام کیساتھ مل کر جلد از جلد حل کیا جائیگا۔ 12 مارچ 2018 - 11:15
یوم خواتین اسپیشل: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا تسنیم نیوز کو انٹرویو + ویڈیو وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت و سابق ممبر قومی اسمبلی کشمالہ طارق کا کہنا ہے کہ خاتون یا مرد کو اگر ہراساں کیا جائے تو اسے یہاں انصاف ملے گا، خاص طور پر خواتین کو کام کرنے والی جگہ پر اگر کسی قسم کی ہراسیت کا سامنا ہے تو وہ اپنے دادرسی کے لئے اس ادارے سے رابطہ کر سکتی ہیں۔ 07 مارچ 2018 - 12:17
ایران سے سستی گیس کے مقابلے میں قطر سے مہنگی ایل این جی خریدی گئی + ویڈیو پاکستان تحریک انصاف (گ) کی سربراہ کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ کا پایہ تکمیل تک نہ پہنچنا پاکستان کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے، توانائی کی کمی پوری نہ ہونے کے ساتھ ساتھ اب گیس پائپ لائن معاہدے میں پائپ لائن نہ بچھانے پر جرمانہ بھی ادا کرنا پڑیگا۔ 03 مارچ 2018 - 11:14
پاکستان نے پہلے اپنے ہاتھ جلائے، اب مشرق وسطیٰ کی جنگ میں الجھ کر اپنا جسم بھی جلائے گا + ویڈیو ان کیمرہ سیشن میں وضاحت کی جائے کہ پاک فوج اگر یمنی سرحد پر تعینات ہے اور اگر اسے یمن کے اندر جاکر کارروائی کرنا پڑ گئی تو یہ درست نہیں ہوگا، پاکستان اس جنگ کا حصہ بن کر رہ جائے گا۔ 21 فروری 2018 - 12:14
جان اچکزئی: خطے کے ممالک ایران، روس، ترکی اور پاکستان ملکر اتحاد قائم کریں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک ہم ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحدوں کو محفوظ نہیں بناتے، سیکیورٹی کے مسائل کا سامنا رہیگا۔ 07 جنوری 2018 - 16:18
خصوصی انٹرویو | پاک ایران ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں، بڑے دینی مراکز کے درمیان مضبوط رابطے کی ضرورت ہے، محمد نور الحق قادری
اشرف غنی کی اہلیہ کا اسرائیلی چینل کو انٹرویو؛ دین کو تبدیل کرنا ضروری نہیں/ پشتونوں کی حمایت کامیابی کیلئے کافی ہے
ایک نایاب انٹرویو؛ محترمہ بانو خدیجہ میردامادی، والدہ محترمہ آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای + آڈیو
جنرل وحیدی: امریکہ و شمالی کوریا کے تعلقات کا مثبت مستقبل نہیں ہوگا/ اسرائیل پر اپنی سلامتی کا خوف سوار ہی رہیگا