مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت پر اقوام متحدہ کا رد عمل
بھارتی سیکورٹی فورسز کی کشمیر میں تشدد کے خلاف اقوام متحدہ کی جانب سے رد عمل کے طور پر جنرل سیکرٹری بان کی مون نے دسیوں افراد لقمہ اجل بننے کے بعد ہی صرف تشویش کے اظہار پر اکتفا کیا۔