آرکائیو

کہا جا سکتا ہے کہ 15 جولائی کی شام کو ترک صدر "رجب طیب اردوغان" پر کچھ لمحوں کیلئے مصیبت آئی لیکن اس مصیبت نے ڈرامائی طور پر ملک بھر میں اس کی طاقت کو فروغ دینے کی مکمل ضمانت دی۔