اقوام متحدہ کے زیرسایہ آل سعود کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی!!! 21 اگست 2016 - 16:00 آل سعود کی سرپرستی میں یمنی عوام بالخصوص چھوٹے مسلمان بچوں کا قتل عام مغرب اور اقوام متحدہ کی حمایت سے جاری و ساری ہے۔