مہاجر پرندے منافقین کی خدمت میں !
"ایم کے او" دہشت گروہ ٹولے کے سرغنہ اپنے سالانہ اجلاس کو منعقد کرنے کیلئے لاکھوں ڈالرز خرچ کرکےغریب اور بے گھر طالب علموں کو ایک جگہ جمع کراتے ہیں تاکہ عالمی برادری کو بتایا جائے کہ یہ گروہ ابھی تک زندہ ہے۔ منافق گروہ نے اس سال کا سالانہ اجلاس 9 جولائی کو پیرس میں منعقد کیا۔